بچوں کےسلیبس سےاہم مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج 

سلیبس سے حضورﷺ ،امہات المومنینؓ ،صحابہ کرامؓاوراولیا ء کرام سے متعلق اہم اسلامی مضامین نکالنا اسلام اورپاکستان سے غداری ہے،حکومت کووارننگ دی جاتی ہے اگر اس گھناؤنی سازش کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی۔صدیقی لاثانی سرکار

مزید

!.... عوامی رائے کتابچہ

مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی سرپرستی میں شائع ہونے والے میگزین ماہنامہ لاثانی انقلاب انٹرنیشنل کا لیگل ایڈوائزر ہوں ۔ اللہ تعالیٰ میری اس ڈیوٹی کو قبول فرمائے اور جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے زیر سایہ اصلاح معاشرہ اور خدمت خلق کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے ۔
...................................................................................................................
رانا طا رق مجید ایڈو کیٹ جنرل سیکر ٹری مسلم لیگ (ق)وکلا و نگ
بین المذاہب و بین المسلمین امن اتحادکے حوالہ سے خدمات موجود ہ دور کی نہایت اہم ضرورت ہے اور تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا یہ اقدام نہایت بروقت ہے ۔ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی سرپرستی میں شائع ہونے والے میگزین ماہنامہ لاثانی انقلاب انٹرنیشنل کا لیگل ایڈوائزر ہوں ، اللہ تعالیٰ میری اس ڈیوٹی کو قبول فرمائے اور جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے زیر سایہ اصلاح معاشرہ اور خدمت خلق کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے

جناب رانا طارق مجید صاحب (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ/ لیگل ایڈوائزر ماہنامہ لاثانی انقلاب)

!.... ہمارے بارے میں تبصرے

کرشن لعل بھیل صاحب ( معروف لوک فنکار،رحیم یارخان)

مرشد کادیدارکرنے سے میراحج ہو جاتا ہے۔آپ ہمارے سچے مرشد اورگروہیں۔

گروسکھ دیو سکھاجی صاحب (سیوامنڈل رحیم یارخان )

پاکستان میں سب بین المذاہب امن اتحاد پر کا م کرنے کا سہرا ہمارے مرشد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے سرہے

!.... خبریں

سکھوں کے رہنما سردار شام سنگھ کی وفات پر اظہار تعزیت

سردار شام سنگھ کی امن خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار

گلشن اقبال پارک میں خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں- صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار

دہشت گردی کیخلاف اس جنگ میں حکومت کو پاک افواج کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے،حملہ نیشنل ایکشن پلان کو ناکام بنانے کی سازش ہے۔ہنگامی اجلاس سے خطاب