صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب بے شک آپ موجود ہ دور میں انسانیت کیلئے ایک نعمت خدا وندی ہیں ۔
امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی ہر پیش گوئی حرف بحرف پوری ہو جاتی ہے
ہم تنظیم مشا ئخ عظام پا کستان کی جا نب سے اصلا ح معا شر ہ اور خا صہ و عا مہ کے حوا لے سے کی جا نے والی مسا عی جمیلہ پر اطمنا ن کا ا ظہا ر کر تے ہیں
جنا ب صد یقی لا ثا نی سر کار صا حب با کما ل شخصیت ہیں آ پ جس جا نب کر م فر ما تے ہیں کا میا بی آ پ سرکار کے قدم چو متی ہے
میں قبلہ مسعود صدیقی لاثانی صاحب کی انقلابی اورروحانی کوشش کو سلام پیش کرتا ہوں ۔
بین المذاہب ہم آہنگی کے سلسلہ میں جناب والا کی خدمات قابل ستائیش ہیں
میری توانائیاں انشاء اللہ جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی زیر سرپرستی دین اسلام کی اشاعت کیلئے وقف ہیں
امیرتنظیم مشا ئخ عطام بےلوث اورمخلصانہ طور پرخدمت خلق کےامور سر انجام دےرہےہیں
انشاء اللہ عنقریب تنظیم مشائخ عظام پاکستان معاشرے میں اسلامی و روحانی انقلاب برپا کر دے گی
محترم جناب صدیقی لاثانی سرکارصاحب نےتنظیم مشائخ عظام پاکستان کےپلیٹ فارم پر مشائخ عظام کو متحدکرکےانتہائی درست سمت میں قدم اُٹھایاہے