اشفاق احمد (معر وف دانشورڈرامہ نگار)

محترم جناب صدیقی لاثانی سرکارصاحب نےتنظیم مشائخ عظام پاکستان کےپلیٹ فارم پر مشائخ عظام کو متحدکرکےانتہائی درست سمت میں قدم اُٹھایاہے

حضر ت صو فی بر کت علی شا ہ صا حب لد ھیا نویؒ نے فر ما یاتھا کہ عنقریب وقت آ نے وا لا ہے کہ اقوا م متحدہ ہر قدم اٹھا نے سے پہلے پاکستان سے پو چھے گی اور یہ مشا ئخ عظا م کی وجہ سے ممکن ہو گا محتر م جنا ب صدیقی لا ثا نی سرکا ر صا حب نے تنظیم مشا ئخ عظا م پا کستا ن کے پلیٹ فارم پر مشا ئخ عظام کو متحد کر کے انتہا ئی درست سمت میں قد م اُ ٹھا یا ہے نیز صو فی بر کت علی صا حب کے اس بیان کی ویڈ یو کیسٹ آ ج بھی میرے پا س مو جو دہے میری د عا ئیں تنظیم مشا ئخ عظا م پا کستان کے سا تھ ہیں

پر و فیسر سید خور شید عا لم (چیئرپرسن سکا لر ز گروپ آف کالجز )

تنظیم مشا ئخ عظام اصلا ح معا شر ہ اور شر و کر پشن کے خا تمہ کیلئے تقدیر الٰہی بن کر سا منے آ چکی ہے

ع۔م ۔ چوہدری صاحب (معروف سکالر)

صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب بے شک آپ موجود ہ دور میں انسانیت کیلئے ایک نعمت خدا وندی ہیں ۔

عبد المجید صدیق معر و ف دا نشو ر

تنظیم پا کستا ن کے زیر اہتما م قلمی کا کا م کر نے وا لو ں کے قلم چو منے کو جی چا ہتا ہے کہ وہ نہا یت اہم کام میں مصروف عمل ہیں

میڈم میری این میسی صاحبہ (مذہبی اسکالر۔کینیڈا )

میرے خیال میں مختلف مذاہب کے لوگوں کو جمع کرنے کیلئے جس ہستی کی ضرورت تھی وہ صدیقی لاثانی سرکار ہی ہیں