میڈم میری این میسی صاحبہ (مذہبی اسکالر۔کینیڈا )
میرے خیال میں مختلف مذاہب کے لوگوں کو جمع کرنے کیلئے جس ہستی کی ضرورت تھی وہ صدیقی لاثانی سرکار ہی ہیں
میرے خیال میں مختلف مذاہب کے لوگوں کو جمع کرنے کیلئے جس ہستی کی ضرورت تھی وہ صدیقی لاثانی سرکار ہی ہیں۔ جنہوں نے نہایت ہمت و ذہانت سے کام لے کر بین المذاہب اتحاد و یک جہتی پر کام شروع کردیا ہے۔ میری تمام نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں اور میں اپنی کمیونٹی اور گروپ کی جانب سے صدیقی لاثانی سرکار کو اپنی بھر پور حمایت کا یقین دلاتی ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ سرکار کے نیک مقاصد کو خداوند کریم ضرور پورا کریں گے۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
لاثانی سرکار کا آستانہ واحد آستانہ ہے جہاں تمام مذاہب کے لوگ فیض پارہے ہیں۔
میں اپنی کمیونٹی اور برادری کی جانب سے صدیقی لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو سراہنے کے ساتھ ساتھ اپنی بھر پور حمایت و تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔
لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بہت جلد دنیا میں کوئی روحانی انقلاب برپا ہونے والا ہے
اس پر فتن دور میں لاثانی سرکار کی ذات تمام انسانیت کیلئے اندھیروں میں روشن چراغ کی مانند ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کا آستانہ جنتِ ارضی سے کم نہیں۔