کرنل ایل کے ٹریسلر (سابق وفاقی وزیر و چیئرمین مسلم مسیحی اتحاد)
لاثانی سرکار انسانیت کی خدمت میں جس قدر مشغول ہیں شاید ہی کوئی اورہو
I feel pleasure & honor to recommend Mr. Masood Ahmed Siddiqui Lasani Sarkar as Chariman Pujnab Peace Committee, on behalf of Chirstain community and Holy Churches, in view of his excellant performance and role as mediator of peace.
Siddiqui Lasani Sarkar possesses great influnce among the people of different sects and religions.He played a proactive rolw ensuring religious peace and harmony in Pakistan & specially in Punjab Province .
مورخہ 25دسمبر2006ء بموقع یوم سیدنا عیسی
" لاثانی سرکار انسانیت کی خدمت میں جس قدر مشغول ہیں شاید ہی کوئی اورہو۔میں نے اپنی ستر سالہ زندگی میں کسی ایسی شخصیت کو نہیں دیکھا جو تعصب سے پاک ہو کر مذہب اور انسانیت کی ایسی خدمت کر رہی ہو ۔ہم صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے مشن میں ان کے ساتھ ہیں۔تمام انبیاء کرام کی تعلمات برحق ہیں،بات صرف اپنے آپ کو درست کرنے کی ہے اور لاثانی سرکار یہی تعلیمات دے رہے ہیں۔"
2004 الحمراء ہال لاہور
میرا تعلق افواج پاکستان سے رہا ہے۔اور میں نے 1965 اور 1971 کی جنگیں لڑی ہیں۔بین المذاہب کانفرنس کا مقصد ہی یہ ہے کہ تمام مذاہب اکھٹے ہوکرچلیں۔لاثانی سرکار نے بین المذاہب امن اتحاد کیلئے یہ قافلہ لیکر چلے ہیں اگر یہ چلتا رہے تو یہ قوم دن بدن ترقی کرے گی اور بہت خوشحال قوم ہوگی۔میں یقین دلاتاہوں کہ ہماری پوری تنظیم اس کاروان کے ساتھ ہیں۔اور مجھے شوق ہے کہ ہم سب ملکر چلیںاورپاکستان کو بڑا خوبصورت ملک بنائیں پاکستان کے لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں۔بہت ایماندار ہیں اچھے اور طاقتور ہیں۔یہ اپنے ایمان اور عقیدہ کی بڑی مضبوط لوگ ہیں۔پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور قائم رہے گا۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
فلاح انسانیت کے حو الے سے صدیقی لاثانی سرکار کی خدمات قابل ستائش ہیں