ا یرا نی صدر خا تمی

فلاح انسانیت کے حو الے سے صدیقی لاثانی سرکار کی خدمات قابل ستائش ہیں

تجا ویز کا شکریہ۔آ فا ت سما وی اور ایران میں حا لیہ زلزوںکے ضمن میںآ پکی سفا ر شا ت فلا ح انسا نیت کے حو الے سے صدیقی لا ثا نی سر کار کی خدما ت  قابل ستائش ہیں
 

اہل تشیع  سیاستدان  

کرنل ایل کے ٹریسلر (سابق وفاقی وزیر و چیئرمین مسلم مسیحی اتحاد)

لاثانی سرکار انسانیت کی خدمت میں جس قدر مشغول ہیں شاید ہی کوئی اورہو