مشائخ عظام کے اتحادسے ہی پاکستان کو استحکام ملے گا۔
23اگست 2012کوپیر سید مظفر حسین شاہ صاحب (نواسہ پیر بابا بونیر شریف سوات )کے تنظیم مشائخ عظام پاکستان میں شمولیت کے موقع پرسفیر امن صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایا کہ ہم مخلص لوگوں کوایک پلیٹ فارم پر متحدکرکے پاکستان کواستحکام اور اسلام کاامیج بہترکرنے میں کامیاب ہورہے ہیں کیونکہ مشائخ عظام کے اتحاد سے ہی پاکستان کواستحکام اور اسلام کوفروغ ملے گا۔انشاء اللہ