پیر طریقت رہبر شریعت پیرحافظ ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی صاحب (کوارڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان )

صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب موجودہ دورکے مسیحائے اعظم ہیں،آپ سرکار کی دعا سے بہت سے مریض جو کہ بے اولاد تھے، اولاد کی نعمت سے نوازے گئے، سینکڑوں لاعلاج مریض شفایاب ہوئے جن پر ڈاکٹرز بھی حیران ہیں

اللّٰہ رب العزت نے جتنی بھی بیماریاں پیدا فرمائی ہیں ان کا علاج بھی پیدافرمایا ہے ،میڈیکل سائنس کے پاس کچھ بیماریوں کاعلاج ہے،کچھ بیماریوں کے علاج کی تحقیق ہورہی ہے، جن بیماریوں کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا ان کا علاج مسنون دعاؤں،دم اورصدقہ کے ذریعے سے ہے، حقیقت میں ان کاطریقہ علاج روحانیت سے ہے، اصل شافی اللّٰہ رب العزت کی ذات پاک ہے ،وہ جس سے چاہے شفا عطا فرمائے، وہ چاہے تو اپنے بندہ مومن کی دعا سے شفا عطا فرمادے یا صدقہ سے شفا عطا فرمادے، صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب موجودہ دورکے مسیحائے اعظم ہیں،آپ سرکار کی دعا سے بہت سے مریض جو کہ بے اولاد تھے، اولاد کی نعمت سے نوازے گئے، سینکڑوں لاعلاج مریض شفایاب ہوئے جن پر ڈاکٹرز بھی حیران ہیں،آپ کے استعمال شدہ کپڑوں اورآستانہ عالیہ کی مٹی مبارک سے لاکھوں لوگوں کو شفایابی عطا ہو رہی ہے۔ جوشخص بھی آپ کی بارگاہ اقدس میں سچے دل سے توبہ کرتاہے تو وہ سنت رسولﷺ کاعملی پیکر بن جاتا ہے۔

مشاءخ کرام  

پیر سید احمد ندیم شاہ صاحب (کوآرڈنیٹرتنظیم مشائخ عظام پاکستان ۔لاہور)

دور حاضر میں اللّٰہ و رسولﷺ سے ملانے والی ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب ہیں

پیر محمد افتخار نقشبندی صاحب (کوآرڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان ۔لاہور)

موجودہ دور میں اللّٰہ و رسولﷺ کی محبوب ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارمد ظلہ العالی لوگوں کی فلاح و بہبود کے کام کررہے ہیں