پیر سید احمد ندیم شاہ صاحب (کوآرڈنیٹرتنظیم مشائخ عظام پاکستان ۔لاہور)
دور حاضر میں اللّٰہ و رسولﷺ سے ملانے والی ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب ہیں
دور حاضر میں اللّٰہ و رسولﷺ سے ملانے والی ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب ہیں۔ آپ کے درِ حق کی تصدیق روحانی اور ظاہری طو رپر مجھے کروائی گئی۔ آپ سرکار کے آستانہ سے لاکھوں لوگ شفاء پارہے ہیں اور فلاح و بہبود کے کام نا صرف آستانہ عالیہ سے ہورہے ہیں بلکہ پاکستان سمیت بیرون ممالک میں بھی فلاح و بہبود کے کاموں کا سیٹ اپ تیزی سے پھیل رہا ہے
درجہ بندی تمام دیکھیں
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب موجودہ دورکے مسیحائے اعظم ہیں،آپ سرکار کی دعا سے بہت سے مریض جو کہ بے اولاد تھے، اولاد کی نعمت سے نوازے گئے، سینکڑوں لاعلاج مریض شفایاب ہوئے جن پر ڈاکٹرز بھی حیران ہیں
موجودہ دور میں اللّٰہ و رسولﷺ کی محبوب ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارمد ظلہ العالی لوگوں کی فلاح و بہبود کے کام کررہے ہیں