پیر محمد افتخار نقشبندی صاحب (کوآرڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان ۔لاہور)
موجودہ دور میں اللّٰہ و رسولﷺ کی محبوب ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارمد ظلہ العالی لوگوں کی فلاح و بہبود کے کام کررہے ہیں
کیوں فخر کروں نہ قسمت پر مجھے پیر ملا ہے
مشہور زمانے سارے میں تیری جود وسخا ہے لاثانی
موجودہ دور میں اللّٰہ و رسولﷺ کی محبوب ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارمد ظلہ العالی لوگوں کی فلاح و بہبود کے کام کررہے ہیں اور اپنے پیروکاروں کو بھی یہی تلقین فرما رہے ہیں کہ ہر وقت اللّٰہ و رسولﷺ کی رضا کی خاطر مخلوقِ خدا کی بے لوث خدمت کی جائے۔ آپ کی صحبت کی بدولت ہم میں بھی مخلوقِ خدا کی خدمت کا جذبہ پیدا ہوگیا ہے اور یہ سبق ملا ہے کہ ہر کام اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کیلئے کرو۔ میں آج اپنے آپ کو بہت خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ مجھے صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نسبت کے طفیل راہِ حق کی تصدیق ہو گئی اور ہم صراطِ مستقیم پر گامزن ہو کر لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے کوشش کررہے ہیں۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب موجودہ دورکے مسیحائے اعظم ہیں،آپ سرکار کی دعا سے بہت سے مریض جو کہ بے اولاد تھے، اولاد کی نعمت سے نوازے گئے، سینکڑوں لاعلاج مریض شفایاب ہوئے جن پر ڈاکٹرز بھی حیران ہیں
دور حاضر میں اللّٰہ و رسولﷺ سے ملانے والی ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب ہیں