جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے مشائخ عظام اور اولیاء کرام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیاہے
(بین المسلین و بین المذاہب امن کنو نشن 2008 کنونشن کمیونٹی ورکرز) لا ثا نی سر کار کی بین المذاہب و بین المسلین امن کا و شیں قا بلِ تقلید ہیں آج سے ہما ری تما م خد ما ت اور وسا ئل ان کے لئے حا ضر ہیں
میں امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارصاحب کو ایسا عظیم الشان پروگرام انعقاد کرنے پر مبارکباد پیش کرتاہوں۔
جنا ب صد یقی لا ثا نی سر کا ر صا حب کی امن اور فلا ح کے حوا لہ سے مثا لی خدما ت ہیں
میں سمجھتا ہوں کہ جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب اصلاح معاشرہ اور خدمت خلق کے حوالہ سے جو خدمات سر انجام دے رہے ہیں حکومت کو ان سے فائدہ اُٹھانا چاہیے ۔
تنظیم مشا ئخ عظا م پاکستا ن بلا شبہ مشا ئخ عظا م کی ایسی جما عت ہے جو معاشرے کو گمراہی سے نکا ل سکتی ہے
تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر جناب لاثانی سرکار صاحب اللہ کے فقیر ہیں اور آپ کا سلسلہ پوری دنیا میں پھیل رہا ہے
ہما ری دعا ئیں امیر تنظیم مشا ئخ عظام پا کستان کے سا تھ ہیں اللہ تنظیم کے پر و گر امو ں کو مزید تر قی عطا فر ما ئے
تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا قیام جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی قیادت میں ملک و ملت کے نہایت مفید ثابت ہوگا
جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی ملک و قوم کے لئے خدمات نہایت اہم ہیں جس کی مثال نہیں ملتی ۔