پیر طریقت لیاقت علی مجددی کریمی ( ٹوبہ ٹیک سنگھ)
جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے مشائخ عظام اور اولیاء کرام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیاہے
’’شیخ المشائخ، قائدِ روحانی انقلاب حضرت لاثانی سرکار صاحب نے اصلاحِ معاشرہ کا جو بیڑا اٹھایا ہے، وہ عین درست سمت میں قدم بڑھا رہا ہے۔ میں جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے مشائخ عظام اور اولیاء کرام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیاہے۔ دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ تنظیم مشائخ عظام کو اپنے مشن میں کامیاب فرمائے۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
مجھے 1982ء میں ہی لاثانی سرکار سے روحانی طور پر ملاقات کا شرف حاصل ہوگیا تھا۔ جبکہ ظاہری طور پر ابھی لاثانی سرکار کو نہیں جانتا تھا۔
ہم تمام مشائخ عظام اپنے قائد حضرت مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی قیادت پر مکمل اعتماد اور اظہارِ یک جہتی کا اعلان کرتے ہیں
حضرت لاثانی سرکار روحانیت و تصوف کے اعلیٰ مدارج پر فائز ہیں اور مجھے خود روحانی و باطنی طور پر اس کی اطلاع ہوئی ہے۔
میں حضرت لاثانی سرکار کی فروغ اسلام کیلئے کی گئی کاوشوں کو حقیقتاً خراج تحسین پیش کرتا ہوں
لاثانی سرکار موجودہ دور میں اللہ رسول ۖ کے ظاہری و باطنی فیوض و برکات سے عالم انسانیت کو فیضیاب فرما رہے ہیں