علامہ خالد محمود اعظم آبادی (اہلحدیث مکتبہ فکر)
پاکستان کے ساتھ لاثانی سرکار مخلص ہیں اور امن کے داعی ہیں
حضرات آج جس طرح محترم لاثانی سرکار صاحب نے گلدستہ سجایا یہ واقعی اسلام بھی ہمیں اس بات کا درس دیتا ہے کہ آج ہم اس ملک پاکستان میں اہلحدیث، دیوبندی، بریلوی، شیعہ حضرات آپ میں ایک ملک میں رہتے ہوئے ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ حالانکہ اسلام نے حضورﷺ اپنے اور بیگانے کی تفریق کو ختم کرکے بحیثیت انسان ہونے کے بہترین اخلاق پیش کیا سلوک کیا۔ اگر کسی کو تعاون کی ضرورت تھی تعاون کیا۔ یہ نہ دیکھا کہ مسلمان ہے یا غیر مسلم ہے۔ اسلام ہمیں اکٹھا ہونے کا درس دیتا ہے۔ آج میں بہت خوش ہوں اور یہاں ہر طرف اسلام ہی نہیں دوسرے مذاہب کے لوگوں کو اکٹھا کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ لاثانی سرکار مخلص ہیں اور امن کے داعی ہیں۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
آستانہ عالیہ لاثانیہ پر اس محفل (یوم سیدنا عیسیٰ ) کا انعقاد کرکے حضرت لاثانی سرکار نے اخوت اور بھائی چارے کی فضا قائم کردی ہے۔